پھٹا دودھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دودھ (گرمی یا کسی اور وجہ سے) جس کا قوام بگڑ جائے اور پانی الگ ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دودھ (گرمی یا کسی اور وجہ سے) جس کا قوام بگڑ جائے اور پانی الگ ہو جائے۔